ایکواڈور میں کناڈا کا ایک شخص اپنے والد سے ویڈیو چیٹنگ کررہا تھا کہ اچانک زلزلہ کی وجہ سے رابطہ منقطع ہوگیا اور چند گھنٹہ بعد اسے پتہ چلا کہ اس کی بیوی اور بیٹے کی موت ہوگئی
ہے۔
پاسکل لافلیم کی بیوی جنیفر ماؤں (38) اور اس کا 12 سالہ لڑکے آرتھر کی اس وقت موت ہوگئی جب 7.8شدت کے زلزلہ میں ان کے مکان کی چھت گرگئی ۔
یہ اطلاع لڑکے کے چچا گائے لافلیم نے فون پر دی ہے۔